آیت اللہ فضل اللہ
نے ۱۲ اپريل كو لبنان كی "الفت" نامی جمعيت تقريب بين مذاہب اسلامی كےبعض علماء سے ملاقات كے دوران مسلمانوں كے درميان اختلافات ايجاد كرنے كے لئے امريكی اور صیہونی منصوبوں كے مقابلے میں عالم اسلام كے موضوع پر گفتگو کی ہےانہوں نے وحدت اسلامی كے عملی راستے كی حمايت كے لئے كوششوں كی ضرورت پر زور ديتے ہوئے مسلمانوں كی وحدت كے عملی راستے كی اہانت كو دين اسلام كی اہانت قرار ديا ہے اور انہوں نے سياسی عناوين میں محدود نہ كرنے اور ثقافتی اور فكری ميدانوں میں وحدت كے تحفظ كا مطالبہ كيا ہے۔
...............
/152